

Loading content...
شام کے بارے میں سارے جغرافیہ نگار لکھتے ہیں کہ یہاں کی آب و ہوا بہت خوشگوار اور موسم طہران کے ساتھ ملتا جلتا تھا، موسم گرما میں بجائے شدید گرمی کے یہ ایک فرحت افزا مقام شمارہوتا تھاجبکہ سردیوں میں یہاں کافی سردی ہوجاتی تھی بلکہ برف باری بھی ہوجاتی تھی اور یہ برفباری دسمبر کے آخر میں شروع ہوکر فروری کے آخر تک چلی جاتی تھی اور بعض اوقات توسنو فال(Snow fall) کا یہ پیریڈ لمبا بھی ہو جاتا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار