

Loading content...
یہ بھی بتاتا چلوں کہ بابِ جیرون نام کے یہاں تین دروازے تھے جو ایک ہی سمت میں واقع تھے ،یعنی ایک دروازہ فصیل شہر کا تھا ، دوسرا دروازہ اسی نام سے قدیم شہر کا تھاجو اس وقت اندرون شہر میں آ جاتا تھا اور تیسرا دروازہ مسجد امیہ کا تھا اور یہ تینوں چونکہ ایک ہی سمت میں اور ایک دوسرے کے آگے پیچھے تھے اس لئے یہ تینوں ہی باب الجیرون کے نام سے موسوم تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار