

Loading content...
یعنی دمشق کا جو قدیم شہر تھا اس شہر کی فصیل میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر برج بنے ہوئے تھے اور ان برجوں میں بڑے بڑے دروازے تھے جو عموماً نمازِعشاء کے بعد بند کر دیے جاتے تھے، ان دروازوں کے نام یہ تھے ()باب نودر()باب الفیل() باب البادیہ یا باب الحجاج() باب الخیز ران ()باب البرید() باب الجیرون وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار