

Loading content...
فصیل کے باہر ایک خندق تھی، جو 8 فٹ گہری اور 20 فٹ چوڑی تھی، ان دروازوں کے سامنے خندق کے اوپر لکڑی کے پُل تھے، اگر شرقاً غرباً بابِ جابیہ سے بابِ شرقی کی طرف سیدھا سفر کیا جاتا تو فاصلہ 1500میٹر بنتا تھا اور اگر شمالاً جنوباً یعنی باب فرادیس سے باب صغیر کی طرف فاصلہ سفر کیا جاتا تو یہ فاصلہ 750میٹر بنتا تھا ، بعد ازاں شہر کو وسعت دی گئی اور فصیل میں کچھ نئے دروازے بھی رکھے گئے جس سے فصیل کے دروازوں کے فاصلوں کی پیمائش کچھ یوں ہو گئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار