

Loading content...
دوستو! میں داخلہئِ شام کے موضوع پر گفتگو کر رہا تھااور آج اس سلسلے کی دوسری کڑی پیش کرنا چاہتا ہوں، مگر سب سے پہلے یہ عرض کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ ماضی میں قدیم شہروں کے گرد ایک فصیل بنائی جاتی تھی، یہ ایک بہت بڑی، اونچی اور چوڑی دیوار ہوتی تھی، اس کا مقصد شہر کو دشمن کے حملوں سے محفوظ رکھنا ہوتا تھا ان فصیلوں میں کافی برج بنائے جاتے تھے اور اُن کے درمیان بڑے بڑے دروازے رکھے جاتے تھے، جو اتنے بڑے ہوتے تھے کہ جن میں سے ہاتھی گھوڑے اور اونٹ وغیرہ آسانی سے گزر جاتے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار