

Loading content...
تمام مومنین سے گزارش ہے کہ وہ دعا کریں کہ سادات کے آباد ہونے کا موسم جلد آئے، یہ پاک مستورات صلواة اللہ علیہن جو آج شام فتح کرنے کیلئے اس نجس ماحول میں تشریف لائی ہیں ان کے دکھ درد ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ختم ہوں،ہمارے آقا شہنشاہِ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف جلدی تشریف لائیں، تاکہ انہیں ابدی اور دائمی خوشیاں نصیب ہوںسب مل کر دعا فرمائیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار