

Loading content...
اچانک امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کا سر اطہرمتحرک ہوا، انہوں نے پاک بہن سے مخاطب ہوکر فرمایا میری پاک بہن آپ کیوں فکر مند ہوتی ہیں آپ تو مثل خدا ہر غیر نگاہ سے محفوظ ہیں، کس کی کیاجرأت کہ آپ کے پاک پردوں پر نگاہ کر سکے ، اس بے غیرت ماحول میں میرے پاک لعل کو مزید دُکھی نہ کریں بلکہ یہی تو موقع ہے آج ان بدقماش لوگوں کے سامنے ہمارے حق کا اظہار کریں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار