

Loading content...
معظمہ پاک بی بی صلواة اللہ علیہا نے فرمایا میرے لعل! ذرا سامنے بازار میں مخلوق کا ہجوم بھی دیکھو، پانچ لاکھ تماشائیوں کو رقص کرتے ہوئے بھی دیکھو، میرے قافلے کے درد رسیدہ پردہ داروں کو بھی دیکھو، شام کے بدمعاشوں کے انداز بھی دیکھو، اور پردہ داروں صلواة اللہ علیہن کے پردے بھی دیکھو اور مجھے بتائو کیا یہاں سے کسی شریف زادی کے گزرنے کی گنجائش ہے ؟ جس وقت معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے یہ فرمایا تو جناب سجاد علیہ الصلواة والسلام نے رونا شروع کر دیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار