

Loading content...
اُس وقت جناب شریکتہ الحسین صلواة اللہ علیہا نے ایک دفعہ بازار کے ہجوم پر نظر فرمائی ، پھر قافلے پاک کی بے سروسامان مستورات صلواة اللہ علیہن کی طرف نظر فرمائی، جن کی آغوش میں معصوم بچے تھے، اس کے بعد معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے اونٹوں کو رکنے کا حکم دیا، چلتا ہوا پورا کاروان یکلخت رُک گیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار