

Loading content...
ادھر پاک مخدراتِ عصمتصلواة اللہ علیہنکا قافلہ بابِ جابیہ کے سامنے آیا، دروازے کے اندر سے لوگوں کا شور باہر تک سنائی دے رہا تھا ، پاک مستورات صلواة اللہ علیہن اور معصوم بچوں کے دلوں کی دھڑکنیں تیز ہوئیں، جس وقت قافلہ پاک دروازے کے سامنے پہنچاتو پہرے داروں نے دروازے کے کواڑ کھولے، پردہ داروں کو سامنے ہجوم نظر آیا ڈھول نقاروں کی آوازیں اور مخلوق کا سمندر نظر آیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار