

Loading content...
پہلے ملعون شام کا پروگرام تھا کہ وہ بابِ جیرون پرکھڑا ہو کر قافلے پاک کا استقبال دیکھے گا مگر جس وقت پروگرام تبدیل ہوا تو اس ملعون نے بھی بابِ جیرون کی بجائے بابِ جابیہ پر کھڑے ہوکر قافلے پاک کے استقبال کا پروگرام بنایا، مخلوق کو بھی یہ اطلاع مل گئی اوروہ بھی بابِ جیرون کو چھوڑ کر بابِ جابیہ کی طرف دوڑ پڑی، یہ ملعونِ ازل بابِ جابیہ کے اوپر آ کر کھڑا ہو گیا جس وقت قافلہ پاک فصیل کا موڑ کاٹ کر بابِ جابیہ کے سامنے آیا تو اچانک لشکر کے علم ظاہر ہوئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار