

Loading content...
بابِ جابیہ سے بابِ جیرون کا درمیانی فاصلہ اگر فصیل کے ساتھ ساتھ چلتے ہوئے پیمائش کیا جائے توتقریباً 2300میٹر یا زیادہ سے زیادہ 11فرلانگ بنتا ہے، بابِ جیرون شہر کی فصیل کا مشرقی دروازہ ہے، اگر اس دروازے سے جنوب کی طرف سفر کیا جائے تو شہر کے قبلے والی طرف یعنی جنوب کی طرف بابِ جابیہ ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار