

Loading content...
شہر کے لوگوں کوخبر ملی کہ آنے والے قافلے نے بابِ جیرون سے داخل ہونا ہے تو ساری مخلوق اس دروازے پر ٹوٹ پڑی، شامی فوج کے سرداروںنے ملعونِ شام کو بتایا کہ یہاں اتنی مخلوق ہے کہ قافلے پاک کے اندر داخل ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اب ہم کیا کریں؟…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار