

Loading content...
بنی کندہ کے ایک سردار نے اٹھ کر کہا کہ او ملعون! تم میری دعوت قبول کر و تم جانتے ہو کہ باب الجیرون سے ملحق محلہ بنی کندہ ہے، تم آج کی دعوت ہمارے پاس محلہ بنی کندہ میں کھاؤ، جب قافلہ پاک شہر میں داخل ہونے لگے گاتو تم باب الجیرون پر کھڑے ہو کر قافلے کو شہر میں داخل ہوتے بھی دیکھ لینا اور ان کااستقبال بھی دیکھ لینا، اس ملعون نے یہ دعوت قبول کر لی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار