

Loading content...
وہ ساری رات دفیں بجاتے، گیت ورقص وسرود کی محفلیں سجاتے، اور شراب پیتے رہتے، تین دن اسی طرح گزر گئے، تیسرا دن ہوا تو ملعونِ شام نے حکم دیا کہ استقبال کے انتظامات مکمل ہیں، اب نبی زادیوں صلواة اللہ علیہن سے کہو کہ دمشق میں تشریف لے آئیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار