

Loading content...
لوگ پورے تین دن تک شہر سجاتے رہے، مگر یہ کسی کو علم نہیں تھا کہ بازار میں آکون رہا ہے؟… ایک شخص کو قافلے کی طرف روانہ کیا گیا اور کہا گیا کہ جب تک میں حکم نہ دوں قافلہئِ تسلیم و رضا شہر دمشق میں داخل نہیں ہونا چاہیے یعنی تم لوگوں نے تا حکم ثانی دمشق سے چار فرسخ باہر قیام رکھنا ہے ، قاصد کو قافلے کی طرف روانہ کر کے اپنے عُمال کو حکم دیا کہ فوراً کار یگر بلائو ٭ لیصنعوا لہ تاجاً و سریراً
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار