

Loading content...
اس نے خط اپنی ساری جماعت کو سنایا، پھر کہا کہ اہل شام کو کسی بات سے بالکل آگاہ نہ کرو، بلکہ شہر سجانے کا حکم دے دو، قبائل کے سرداروں کو بلا کر حکم دو کہ وہ اپنے اپنے محلے کے مکانوں کی چھتیں، دیواریں، گلیاں، کوچے، دروازے، بالاخانے ،برآمدے وغیرہ فوراً آراستہ کریں، پھر شہر میں منادی کرائی گئی، دیہاتوں میں اعلان کروائے گئے کہ شام کے رہنے والے امیر، غریب، فقیر، صغیر،کبیر،رجال و نسواں،شیوخ و شبان، ضعیف و جوان سب کو ملعونِ شام کا حکم سنایا گیا کہ اچھے سے اچھا لباس پہن کر بازار میں آجاؤ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار