

Loading content...
اُس نے کہاکہ میں خط لایا ہوں، اس ملعون نے خط لیا اور حکم دیا کہ برید طلیق (قاصد) کو اس خوشامد کے جرم میں قید کر دواور روزانہ 80کوڑے بھی مارو، بروایت دیگر 120کوڑے روزانہ مارنے کا حکم دیا، قاصد گرفتار ہوگیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار