

Loading content...
61ہجری14ربیع الاول کا دن ہے، صبح کے وقت ایک گھوڑے سوار دمشق کے شہر میں گھوڑا دوڑاتا ہوا قصر دارالامارہ کی طرف آرہا ہے، محل کے سامنے پہنچ کر اس نے باگ روکی اور اندر جانے کی اجازت طلب کی، ملعون کی محفل میں غلام نے آ کر اطلاع دی کہ برید طلیق خط لے کر دربار میں حاضر ہونا چاہتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار