

Loading content...
ملعونِ شام نے فوراً مشائخ بنی امیہ کو اپنے قصر میں طلب کیا، بعد از نمازِ عشاء ایک دعوت طعام اور اس کے بعد محفل رقص وسرود کا پروگرام ترتیب دیا گیا،اس ملعون نے رقص کرنے والی لونڈیاں کئی ملکوں سے منگوائی ہوئی تھیں جن میں سے کچھ ہندوستانی لڑکیاں بھی تھیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار