

Loading content...
قاصد گھوڑا دوڑاتا ہوا قصر یزید ملعون پہنچا ، تمام تر صورت حال سے ملعون کو آگاہ کیا ،اُس ملعونِ ازل نے حکم دیا کہ جب قافلہ دمشق سے چار فرسخ دورہو یعنی دیر کنعان کے قریب پہنچے تو تم لوگوں نے کسی ویران مقام پر قیام کرنا ہے اور قیام کے بعد ایک قاصد بھی میری طرف روانہ کرنا ہے ،مزید پروگرام میں اس کے بعد دوں گا، یہ حکم لے کر قاصد واپس روانہ ہوا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار