

Loading content...
اس قافلے کے ساتھ جو فوج ہے اس کے چار سالار ہیں انہوں نے آپس میں مشورہ کرنے کے بعد بعلبک سے نکلتے ہی ایک تیز رفتار گھوڑے سوار قاصد کو روانہ کیا کہ جا کر ابو سفیان کے ناخلف کو اطلاع دے دو کہ آج بعد از ظہر قافلہئِ تسلیم و رضا دمشق پہنچ جائے گا، اب ہمیں آگاہ کیا جائے کہ اگلا پروگرام کیا ہے اور ہم نے کیا کرنا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار