

Loading content...
بابِ جابیہ ایک اہم مقام ہے اس لئے اس کے بارے میں کچھ مزید وضاحت پیش کرنا بھی ضروری سمجھتا ہوں کیونکہ پردہ داران توحید و رسالت صلواة اللہ علیہن اسی دروازہ سے شام میں داخل ہوئی تھیں… علائم خروج میں بھی جابیہ کا ذکر ہے کہ یہاں ایک خسف ہوگا یعنی جابیہ کا علاقہ زمین میں دھنس جائے گا، اور یہ ہمارے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے خروج کے انتہائی قریبی علائم میں سے ہے… عربی زبان میں جابیہ اُس حوض کو کہتے ہیں کہ جس میں اونٹوں کو پلانے کیلئے پانی جمع کیا جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار