

Loading content...
ابتدا میں دمشق شہر کے چار دروازے رکھے گئے تھے، مغربی دروازہ باب البرید شمالی دروازہ باب الفرادیس، مشرقی دروازہ باب الجیرون اور جنوب مشرقی دروازے کو باب الجابیہ کہا جاتا تھا، اس دروازے کا نام کئی بار تبدیل کیا گیا ہے ، مثلاً اس دروازے کو بابِ قبلہ، باب الزیادہ اورباب الناطفانیین بھی کہا جاتا رہا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار