

Loading content...
دمشق سے جنوب مشرقی طرف ایک چراگاہ تھی جس میں جیرون بن سعد کے جانور چرائے جاتے تھے، جسے مرج الجیرون کہا جاتا تھا، یہی وجہ ہے شہر کا جو مشرقی دروازہ تھا اسے باب الجیرون کہا جاتا تھا لیکن آجکل اسے باب المشرقی کہا جاتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار