

Loading content...
جو پہاڑ مغرب کی طرف ہے جس سے یہ نہر نکلتی تھی، وہ اکیلا پہاڑ نہیں ہے بلکہ 200کلومیٹر سے بھی زیادہ طویل سلسلہئِ کو ہسار ہے، جسے آج جولان یا گولان کا پہاڑی سلسلہ کہتے ہیں، مگراس سلسلے میں سے جو حصہ شام کی مغربی طرف ہے اسے کوہِ قاسیون کہا جاتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار