

Loading content...
انہوں نے یہ عمارت عین اُس مقام پر بنائی تھی جہاں آج باب الساعات ہے، اُنہوں نے اِس عبادت گاہ کے باہر اپنی اولاد اور خاندان کو آباد کیا تھا اور جو چھوٹا سا شہر بنا تھا اس کے باہر ایک فصیل تیار کی گئی تھی اور اُس فصیل کے مشرقی دروازے کا نام انہوں نے اپنے نام پر رکھا تھا اور شہر کا نام انہوں نے اپنے دو دادوں یعنی سام اور ارم علیہما السلام کے نام پر رکھا تھا، جو بعد میں شام کے نام سے مشہور ہوگیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار