

Loading content...
جناب آدم علیہ السلام کے زمانے میں وہاں جو عبادت گاہ بنائی گئی تھی وہ بغیر چھت کے تھی، پھر طوفانِ نوح کے بعد جب یہاں سام بن نوح علیہ السلام کی اولاد آکر آباد ہوئی تو ان میں سے جیرون بن سعد بن عاد بن ارم بن سام بن نوح علیہم السلام نے اس مقام پر دوبار عبادت گاہ بنائی تھی جو مستطیل شکل کا ایک سقیفہ (چھپر) تھا، عربی میں سقیفہ اس عمارت کو کہتے ہیں جو پلر (ستون) کھڑے کر کے اور ان پر چھت ڈال کر تیار کی جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار