

Loading content...
جناب آدم علیہ السلام نے آ کراس سر زمین کو زینت دی تھی اور انہوں نے جو اپنا گھر اس سر زمین پر بنایا تھا وہ موجودہ جامع مسجد دمشق کے قریب تھا اور انہوں نے عین اس مقام پر اپنی ایک مسجد بنائی تھی جہاں آج باب الساعات ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار