

Loading content...
جس وقت ہم عہد نامہ قدیم اور دیگر کتب ِانبیائے ماسلف علیہم السلام اور ماضی قدیم کی کتبِ مسالک اور کتبِ تاریخ کا مطالعہ کرنے کے ساتھ ساتھ موجودہ مقاماتِ مقدسہ کا مشاہدہ کرتے ہیں تو ہمارے سامنے یہ حقیقت بے نقاب ہوجاتی ہے کہ جناب نوح علیہ السلام سے بہت پہلے اس مقام پر ایک شہر کی بنیاد رکھی جا چکی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار