

Loading content...
عام خیال یہ ہے کہ یہ شہر جناب عیسیٰ علیہ السلام سے اٹھارہ سو 1800سال پہلے کا ہے ، اس کے کئی نام ہیں، مثلاً جلق، ارم، ذات العماد، عذرا، بیت رامون، عین الشرق، باب الکعبہ، فسطاط المسلمین وغیرہ وغیرہ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار