

Loading content...
دمشق کے متعلق بھی عرض کرتا چلوں کہ دمشق کو انگریزی میں (Demascus) کہتے ہیں ،دراصل دماسکو آرامی یا کلدانی زبان کا لفظ ہے، پندرہ قبل از مسیح کی جو ہیرو گلیفی تحریر ملی ہے، اس میں اس کا نام تمسقو یا دماسکو لکھا ہوا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار