

Loading content...
یہ نام دیکھنے کے بعد اندازہ ہوتا ہے کہ شام کی درست وجہ تسمیہ یہی ہے کیونکہ یہ نام جناب سام بن نوح علیہما السلام کے پوتے یعنی سام بن ارم بن سام بن نوح علیہما السلام کے نام پر رکھا گیا تھا اور عبرانی زبان کی وجہ سے یہ بعد میں شام بن گیا ، شام کی سر زمین کے اندر دمشق کاشہر بھی جناب سام کے بھائی دمشق کے نام پر رکھا گیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار