

Loading content...
(5)کچھ مؤرخین کا خیال ہے کہ جناب سام بن نوح علیہما السلام کے بیٹے جناب ارم کے پانچ بیٹے تھے، ان کی اولادیں جب مختلف مقامات پر آباد ہوئیں تو انہوں نے اپنے اجداد کے نام پر ان علاقوں کے نام رکھے تھے، جناب ارم کے بیٹوں کے نام یہ تھے… (1)سام… (2)حمص… (3) اردن
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار