

Loading content...
(4)مؤرخین کی ایک بڑی جماعت یہ بھی کہتی ہے کہ جناب ابراہیم علیہ السلام کا ایک غلام تھا جس کا نام تھا شام اور اُنہوں نے اپنے اُس غلام کے نام پر اِس سر زمین کا نام انتساب کیاتھا جس کی وجہ سے اِس سر زمین کو شام کہا جاتا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار