

Loading content...
(3)کافی مؤرخین یہ کہتے ہیں کہ جناب نوح علیہ السلام کی اولاد میں سے جناب سام بن ارم بن سام بن نوح علیہ السلام نے سب سے پہلے اس سر زمین پر قدم رکھا تھا اور ان کی اولاد یہاں آباد ہوئی تھی، انہوں نے اس سر زمین کا نام سام رکھا تھا لیکن چونکہ سریانی زبان میں تولفظ سین بولا جاتا تھا مگر عبرانی میںسین کی بجائے شین بولا جاتا تھا اس لئے یہ سر زمین سام سے شام ہوگئی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار