

Loading content...
(2)مؤرخین کی ایک دوسری بڑی جماعت کا خیال ہے کہ شام شامة سے مشتق ہے اور اس کا مطلب ہے گہرے رنگ کی نشانی یا داغ، کیونکہ یہ سر زمین ویرانوں کے درمیان ایک سر سبز ٹکڑا یعنی قطعہ زمین ہے، اس لئے اسے شام کہا جاتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار