

Loading content...
(1)مؤرخین کی ایک بڑی جماعت کا خیال ہے کہ شام شمال سے مشتق ہے اور شمال بائیں طرف والی سمت کو کہا جاتا ہے، کیونکہ یہ سر زمین کعبہ سے شمال کی طرف واقع ہے اس لئے اِس سرزمین کو شام کہا جاتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار