

Loading content...
چونکہ میرا مقصد صرف رونا رُلانا نہیں ہوتا، بلکہ قارئین کو تاریخ کے ان گوشوں سے پردہ اٹھا کر آگاہ کرنا بھی ہوتا ہے کہ جہاں تک عام ذاکرین کی یا تو پہنچ نہیں ہوتی، یا پھر اس سوچ کے تحت کہ واہ واہ نہیں ہوگی، داد نہیں ملے گی، وہ ان باتوں کو بیان کرنے سے احتراز کرتے ہیں، لیکن مجھے نہ تو واہ واہ کی ضرورت ہے اور نہ ہی داد کی خواہش ، بلکہ میرا مطمع نظر یہ ہے کہ میں اپنے سامعین و قارئین کو صرف اور صرف حقائق سے آگاہ کروں، یہی وجہ ہے میری مجالس اور میرا اندازِ بیان عام ذاکرین عظام کے روایتی مجلسی انداز سے کافی حد تک مختلف ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار