

Loading content...
اگرچہ مجالس کی کتاب اس بات کی متحمل نہیں ہو سکتی اور یہ باتیں تحقیقی مقالات میں اچھی لگتی ہیں مگر میں ان باتوں میں بھی اپنے قارئین کو شریک کرنا لازم سمجھتا ہوںتاکہ وہ اس علمی مواد سے محروم نہ رہ جائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار