

Loading content...
میں اپنی سابقہ مجالس میں کوفہ سے شام تک کی منازل پر تفصیل سے روشنی ڈال چکا ہوں، اب میں شام کے مرکزی شہر دمشق میں کاروانِ توحید و رسالت صلواة اللہ علیہن کی آمد کے واقعات بیان کرنا چاہتا ہوں، لیکن ان واقعات کو بیان کرنے سے پہلے میں یہ ضروری سمجھتا ہوں کہ شام اور دمشق کی تاریخ اور جغرافیہ پر بھی کچھ نہ کچھ روشنی ڈال دوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار