

Loading content...
یہاں پر میں ان تمام احباب کا دلی طور پر مشکور ہوں کہ جنہوں نے اس کتاب کی اشاعت میں بندہ کی معاونت فرمائی ہے اس میں سر فہرست جناب علامہ السید افتخار حسینؐ نقوی النجفی صاحب کا نام ہے کہ جنہوں نے محبت و مودت اہلبیت علیھم السلام کا ثبوت دیتے ہوئے اس کتاب کی اشاعت کی ذمہ داری لی ہے بعد ازاں جناب قبلہ سید مظہر حسینؐ موسوی آف کراچی کہ جنہوں نے اپنی ماہرانہ اور عالمانہ آراء سے نوازتے ہوئے بندہ کی راہنمائی فرمائی ہے ۔استاد جناب ملک مداح حسین
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار