

Loading content...
میں سمجھتا ہوں کہ ان مجالس کا ہر طبقے کے شخص کو فائدہ پہنچے گا یعنی ایک عام سامع کو بھی اس سے knowledgeملے گا۔ اس سے ایک ذاکر اور عالم تحقیق کی راہیں دریافت کرے گا، عزاداری سستی ہو سکتی ہے کیونکہ اس کتاب کو دیکھ کر ایک پڑھا لکھا آدمی ایک کامیاب عشرہ پڑھ سکتا ہے، اسی طرح جہاں ذاکر نہ مل سکے گا وہاں بانیان ہی اس کمی کو پورا کر دیں گے یہ بھی ہے کہ اس کتاب کو دیکھ کر بہت سے نوجوان ذاکر بن سکتے ہیں، جس سے رسد طلب کے برابر ہو جائے گی تو عزاداری سستی ہو جائے گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار