

Loading content...
کہ جو کوئی ذاکر افورڈ نہیں کر سکتے انہیں اس سے یہ فائدہ ہو سکتا ہے کہ وہ کسی ذاکر کونہ بلائیں بلکہ خود ہی کتاب سامنے رکھ کر اسی کو پڑھنا شروع کر دیں تو محرم کا عشرہ بھرپور طریقے سے ادا ہو جائے گا ۔انہی ضروریات کو سامنے رکھتے ہوئے میں نے استاد محترم مخدوم السید محمدؐ جعفرؐ الزمان نقوی کی ان مجالس کو جمع کرنے کا بیڑہ ا ٹھایا کہ جو انہوں نے مقتل کے موضوع پر پڑھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار