

Loading content...
اس دور میں ذاکرین کیلئے بھی کئی مسائل ہیں مثلاً بانیان کا مزاج ایسا بن گیا ہے کہ وہ عزاداری کا قیام اپنے نام و نمود کیلئے کرتے ہیں، ذاکرین و علماء کو صرف فیس یا ریٹ سے پہچانتے ہیںان کے نزدیک سب سے بڑا ذاکر وہی ہے جو زیادہ پیسے لیتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار