

Loading content...
عادلِ حقیقی عجل اللہ فرجہ الشریف منبر عدل و انصاف کو زینت عطا فرمائیں اور ہر ظالم سے بزورِ تلوار دریافت فرمائیں کہ ہمارے اجدادِ طاہرین علیہم الصلواة والسلام کو بے وارث سمجھ کر نشانہئِ ظلم و جور کیوں بنایا گیا تھا؟ ہمارے پاک پردہ داروں صلواة اللہ علیہن کو ظلم بھرے بازاروں اور درباروں میں کیوں لے جایا گیا تھا؟ اور انہیں قید و بند کی صعوبات سے کیوں گزارا گیا تھا ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار