

Loading content...
مگر تم ہمیں اِس بات کا جواب دو کہ رسول زادیوں صلواة اللہ علیہن کی طرح ہمارے سردار جناب حر علیہ السلام کے پردہ داروں کو بے وارث سمجھ کر انہیں قیدی کیوں بنایا گیا ہے؟ کیا تم نے یہ سمجھ لیا تھا کہ رسول کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بہو بیٹیوں صلواة اللہ علیہن کی طرح آلِ ریاح کی مستورات کا بھی کوئی وارث باقی نہیں رہا ؟ اور ہم ان کے ساتھ جو سلوک کرتے رہیں گے ہم سے کوئی پوچھنے والا نہیں ہو گا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار