

Loading content...
تم نے خزاعی قبیلے کے سرداروں اور اشراف میں سے آلِ ریاح کے چشم و چراغ جناب حر بن یزید ریاحی علیہ السلام کو شہید کیا لیکن ہم خاموش رہے ہیں تم نے ہمارے نوجوان بیٹے جناب علیؐ بن حر ریاحی علیہ السلام کوظلم اور بربریت کے ساتھ شہید کر کے گھوڑے سے اتارا ہے ہم خاموش رہے ہیں حتیٰ کہ ہم نے اُس کی لاش دفن کرنے کی اجازت بھی نہیں مانگی، پھر تم لوگ سبط پیمبر انام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ساتھ ان کے سر کو بھی کربلا سے شام تک شہر بہ شہر پھراتے رہے، انہیں بے وارث سمجھ کر اُن کی تضحیک و تشہیر کرتے رہے یہ صدمہ بھی ہم خاموشی سے برداشت کر گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار