

Loading content...
اجازت ملنے پر جناب ضریر خزاعی اپنی مختصر سی جماعت کے ساتھ دربار میں داخل ہوئے اور آہستہ آہستہ چلتے ہوئے فرعونِ شام کے تخت کے سامنے آ کھڑے ہوئے، ملعونِ ازل نے انہیں کرسی پر بیٹھنے کا اِشارہ کیا مگروہ کرسی پر بیٹھنے کی بجائے تخت کے بالکل سامنے آ کر کھڑے ہو گئے اور اس سے مخاطب ہوئے کہ تم نے ہمارے قبیلے کے ساتھ ایک زیادتی کی ہے جس پر احتجاج کرنے کیلئے ہم یہاں آئے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار