

Loading content...
اس عہد و پیماں کے بعد تیاری کرتے کرتے قافلہ پاک دمشق میں داخل ہو گیا یہ اپنے لشکر کو تیار کرنے میں مصروف رہے انہو ں نے سامان جنگ خریدا اورانصار کی ایک چھوٹی سی جماعت تیار کر کے قافلے پاک کے پیچھے پیچھے یہ بھی دمشق کی طرف روانہ ہوگئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار